مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 78- في الرجل إذَا سَلَّمَ ، يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ ، أَوْ عَنْ يَسَارِهِ. · حديث 3125
3125- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : لاَ يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا ، لاَ يَرَى إِلاَّ أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَِنْ لاَ يَنْصَرِفَ إِلاَّ عَنْ يَمِينِهِ ، أَكْثَرُ مَا رَأَيْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِهِ.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص اپنے جسم میں شیطان کے لئے کوئی حصہ نہ چھوڑے ۔ اور اپنے اوپر یہ ضروری نہ سمجھے کہ اس نے دائیں طرف ہی مڑنا ہے ۔ میں نے بنی پاک ﷺ کو اکثر بائیں طرف مڑتے دیکھا ہے۔
الْأَسْوَدِ، ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 78 - In a man, if he is safe, he will be left from his right, or from his left. · Hadith 3125
