مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 152- في الرجل يَأْخُذُ غَيْرَ طَرِيقِ الْجِنَازَةِ وَيُعَارِضُهَا. · حديث 11974
11974- حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : خَرَجْت مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ فِي جِنَازَةٍ فَأَخَذَ غَيْرَ طَرِيقِهَا فَعَارَضَهَا ، فَلَمَّا انْتَهَى إلَى الْقَبْرِ جَلَسَ قَبْلَ أَنْ تُوضَعَ.
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ ایک جنازے میں نکلا آپ رستہ بدل کر چلے اور جنازے کے ساتھ آ ملے۔ جب قبرستان پہنچےتو جنازہ رکھنے سے پہلے ہی بیٹھ گئے۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 152- In a man he takes the path of the funeral and opposes it. · Hadith 11974
