مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 87- في الصلاة فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ. · حديث 3179
3179- حَدَّثَنَا سُفيان ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : إنَّ أَحَدَنَا يُصَلِّي فِي ثوْبِ وَاحِدِ ، فَقَالَ : أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ ؟ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لِلَّذِي سَأَلَهُ : أَتَعْرِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، فَإِنَّهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو ا اور اس نے عرض کیا کہ اگر ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھ لے تو کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کیا ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں؟ حضرت ابو ہریرہ ؓ نے سوال کرنے والے سے کہا کہ کیا تم ابو ہریرہ کو جانتے ہو؟ وہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہے۔
«أَوَلِكُلِّكم ثَوبانِ» ← إنَّ أَحَدَنَا يُصَلِّي فِي ثوْبِ وَاحِدِ ← أَتَی رَجُلٌ النَّبِيَّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سفيان ابن عيينة
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 87- When praying in a single garment. · Hadith 3179
