مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 76- مَا قَالُوا فِي الْجَنَائِزِ يُصَلَّى عَلَيْهَا عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا. · حديث 11438
11438- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ أُنَيْسٍ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ جِنَازَةً وُضِعَتْ فَقَامَ ابْنُ عُمَرَ قَائِمًا ، فَقَالَ : أَيْنَ وَلِيُّ هَذِهِ الْجِنَازَةِ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ يَطْلُعَ قَرْنُ الشَّمْسِ؟.
حضرت انیس بن ابی یحییٰ رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک جنازہ رکھا گیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہوئے کھڑے ہوگئے کہ اس جنازہ کا ولی کہاں ہے تاکہ طلوع شمس سےپہلے پہلے اس کی نماز جنازہ پڑھ لیں۔
أَبِيهِ أَنَّ جِنَازَةً وُضِعَتْ فَقَامَ ابْنُ عُمَرَ قَائِمًا ← أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 76- When they say in funerals, they are prayed when the sun rises and when it sets. · Hadith 11438
