مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 24- في الرجل يَدْخُلُ وَالْقَوْمُ رُكُوعٌ ، فَيَرْكَعُ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ الصَّفَّ. · حديث 2637
2637- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، قَالَ : خَرَجْت مَعَ عَبْدِ اللهِ مِنْ دَارِهِ إلَى الْمَسْجِدِ ، فَلَمَّا تَوَسَّطْنَا الْمَسْجِدَ رَكَعَ الإِمَامُ فَكَبَّرَ عَبْدُ اللهِ ، ثُمَّ رَكَعَ وَرَكَعْت مَعَهُ ، ثُمَّ مَشَيْنَا رَاكِعَيْنِ حَتَّى انْتَهَيْنَا إلَى الصَّفِّ ، حَتَّى رَفَعَ الْقَوْمُ رُؤُوسَهُمْ . قَالَ : فَلَمَّا قَضَى الإِمَامُ الصَّلاَةَ قُمْت أَنَا أَرَى أَني لَمْ أُدْرِكْ ، فَأَخَذَ بِيَدِي عَبْدُ اللهِ فَأَجْلَسَنِي ، وَقَالَ : إنَّك قَدْ أَدْرَكْتَ.
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ ان کے گھر سے مسجد کی طرف گیا۔ جب ہم مسجد کے درمیان میں پہنچےتو امام نے رکوع کرلیا۔ حضرت عبدالله رضی اللہ تعالی عنہ نے تکبیر کہی اور رکوع میں چلے گئے، میں بھی ان کے ساتھ رکوع میں چلا گیا۔ پھر ہم رکوع کی حالت میں چلتے ہوئے صف تک پہنچی تو اس وقت لوگ اپنے سر رکوع سے بلند کر چکے تھے۔ پھر جب امام نے نماز پوری کر لی تو میں یہ خیال کرتے ہوئے کھڑا ہوگیا کہ میری دو رکعت چھوٹ گئی ہے۔ لیکن حضرت عبد الله رضی اللہ تعالی عنہ نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے بٹھادیا۔ اورفرمایا کہ تمہیں وہ رکعت مل گئی ہے۔
زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 24 - When a man enters the kneeling and the people kneel, then he kneels before the class reaches. · Hadith 2637
