مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 70- بأي جوانب السَّرِيرِ يُبْدَأُ بِهِ فِي الْحَمْلِ. · حديث 11393
11393- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَلِيٍّ الأَزْدِيِّ ، قَالَ : رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فِي جِنَازَةٍ فَحَمَلُوا بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ الأَرْبَعِ فَبَدَأَ بِالْمَيَامِنِ ، ثُمَّ تَنَحَّى عَنْهَا ، فَكَانَ مِنْهَا بِمُزْجِرِ كَلْبٍ.
حضرت علی الا زدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رحمتہ اللہ علیہ کو جنازہ میں دیکھا آپ نے چارپائی کو چاروں طرف سے اٹھایا اور داہنی جانب پہلے کندھادیا پھر وہاں سے ہٹ کر الگ ہو گئے ۔ قریب رہے زیادہ دور نہ گئے۔
عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، ← عَطَاءٍ، ← يعلى ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 70- With what aspects of the bed it begins in pregnancy. · Hadith 11393
