مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 245 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : قَدْ خَلَعْتُك ، وَلَمْ يَفْعَلْ. · حديث 19543
19543- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ أنه قَالَ ؛ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : قدْ خَلَعْتُك ، وَلَمْ يَكُنْ خَلَعَهَا قَالَ : قَدْ خَلَعَهَا وَلاَ شَيْءَ عَلَيْهِ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھ سے خلع کی ،حالانکہ اس نے خلع نہ کی ہو تو کیا حکم ہے ؟انہوں نے فرمایا کہ اس نے خلع کرلی اور اس پر کچھ لازم نہ ہوگا۔
قَدْ خَلَعَهَا وَلاَ شَيْءَ عَلَيْهِ. ← لاِمْرَأَتِهِ قدْ خَلَعْتُك وَلَمْ يَكُنْ خَلَعَهَا ← فِي الرَّجُلِ ← إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 245 - What they said: In the man he said to his wife: I have taken off you, and he has not. · Hadith 19543
