مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 257- فِي الْمَرْأَةِ إذَا طَافَتْ بِالْبَيْتِ ثُمَّ حَاضَتْ. · حديث 14582
14582- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ طَارِقٍ ، قَالَ : طَافَتِ امْرَأَتِي وَصَلَّتْ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ حَاضَتْ قَبْلَ أَنْ تَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ، فَأَمَرْتُهَا أَنْ تَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ، فَسَمِعَتْنِي امْرَأَةٌ وَأَنَا آمُرُهَا بِذَلِكَ ، فَقَالَتْ : نِعْمَ مَا أَمَرَتْهَا بِهِ ، كَانَتْ عَمَّتِي وَخَالَتِي عَائِشَةُ ، وَأَمُّ سَلَمَةَ ، زَوْجَتَا النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم تَقُولاَنِ : إذَا طَافَتِ الْمَرْأَةُ بِالْبَيْتِ ، ثُمَّ صَلَّتْ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ حَاضَتْ ، فَلْتَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
حضرت طارق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میری عورت نے طواف کیا اور دورکعتیں ادا کیں، اس کے بعد اس کو صفاومروہ کی سعی سے پہلے ہی حیض آ گیا ، میں نے اس کو حکم دیا کہ تو صفاومروہ کی سعی کر ، جب میں اس کو حکم دے رہا تھا اس وقت ایک خاتون یہ سن رہی تھی ، اس خاتون نے کہا کہ تو نے اس کو بہت اچھاحکم دیا ہے، بیشک میری پھوپھی اور میری خالہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ہیں وہ فرماتی تھیں کہ جب عورت طواف کرے پھر دورکعتیں بھی ادا کرے اس کے بعد اس کو حیض آجائے تو اس کو چاہئے کہ وہ صفاومروہ کی سعی بھی کر لے ۔
طَارِقٍ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 257 - When a woman walks around the house, then she menstruates. · Hadith 14582
