مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 705- من كره إخْرَاجَ الْحَصَى مِنَ الْمَسْجِدِ. · حديث 7924
7924- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ ، عَنْ نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُد ، قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنَ الْمَسْجِدِ فَخَلَعْتُ خُفَّيَّ فَسَمِعَ وَقْعَ حَصَاةٍ ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : رُدَّهَا وَالأَ خَاصَمْتُك يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حضرت نفیع ابی داود کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد سے نکلا، میں نے اپنے موزے اتارے تو انہوں نے کنکری باہر گرنے کی آواز سنی، اس پر انہوں نے فرمایا کہ اس کنکری کو واپس رکھ دو ورنہ یہ قیامت کے دن تم سے جھگڑا کرے گی۔
ابْنُ عَبَّاسٍ رُدَّهَا وَالأَ خَاصَمْتُك يَوْمَ الْقِيَامَةِ. ← وَقْعَ حَصَاةٍ ← خَرَجْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنَ الْمَسْجِدِ فَخَلَعْتُ خُفَّيَّ ← نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُدَ ← عِمْرَانَ بْنِ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 705- Whoever hates getting stones out of the mosque. · Hadith 7924
