مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 262- الرَّجُلُ يَفُوتُهُ شَيْءٌ مِنْ صَلاَةِ الإِمَامِ ، مَنْ قَالَ : إِذَا قَامَ يَقْضِي صَنَعَ مِثْلَ صَنِيعِهِ · حديث 4598
4598- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ ؛ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَعَ الإِمَامِ وَقَدْ فَاتَهُ بَعْضُ الصَّلاَة ، قَالُوا : يَصْنَعُ كَمَا يَصْنَعُ الإِمَام ، فَإِذَا قَضَى الإِمَام صَلاَتَهُ قَامَ فَقَضَى ، وَسْجد سَجْدَتَيْنِ.
حضرت ابو سعید ، حضرت ابن عمر ، اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جو امام کے ساتھ نماز شروع کرے لیکن نماز کا کچھ حصہ اس سے چھوٹ جائے فرماتے ہیں کہ وہ اسی طرح کرے جس طرح امام کرتا ہے ۔ جب امام اپنی نماز کو پورا کرے تو یہ اپنی نماز کے چھوٹے ہوئے حصے کو ادا کرے اور سہو کے دو سجدے کرے۔
ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَعَ الإِمَامِ وَقَدْ فَاتَهُ بَعْضُ الصَّلاَة ← ابْنِ عُمَرَ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءٍ، ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 262- A man misses something of the imam’s prayer, whoever says: “When he commits work, he will do the same as his workmen.” · Hadith 4598
