مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 150- من كره الْقِرَاءَةَ خَلْفَ الإِمَامِ. · حديث 3797
3797- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أُكيمَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : صَلَّى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةً ، نَظُنُّ أَنَّهَا الصُّبْحُ ، فَلَمَّا قَضَاهَا ، قَالَ : هَلْ قَرَأَ مِنْكُمْ أَحَدٌ ؟ قَالَ رَجُلٌ : أَنَا ، قَالَ : إنِّي أَقُولُ : مَا لِي أُنَازَعُ الْقُرْآنَ.
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی ۔ غالبًاوہ فجر کی نمازتھی ۔ جب آپ نے نماز مکمل کر لی تو آپ نے فرمایا کہ کیا تم میں سے کسی نے قراءت کی ہے؟ ایک آدمی نے کہا کہ میں نے قراءت کی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ میں بھی سوچ رہا تھا کہ قرآن میں مجھ سے کون جھگڑ رہا ہے؟
إنِّي أَقُولُ مَا لِي أُنَازَعُ الْقُرْآنَ. ← رَجُلٌ: ← هَلْ قَرَأَ مِنْكُمْ أَحَدٌ ← صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلاَةً نَظُنُّ أَنَّهَا الصُّبْحُ فَلَمَّا قَضَاهَا ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← ابْنِ أُكيمَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 150- Whoever hates reading is behind the imam. · Hadith 3797
