مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 365- مَنْ قَالَ إِذَا طُفْتَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ عِنْدَ الْمَقَامِ. · حديث 15258
15258- حدَّثَنَا حَاتِمٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، يَرْفَعُهُ ، قَالَ : إِنَّهُ أَتَى الْبَيْتَ فَاسْتَلَمَ الرُّكْنَ ، فَرَمَلَ ثَلاَثًا ، وَمَشَى أَرْبَعًا ، ثُمَّ تَقَدَّمَ إِلَى مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ فَقَرَأَ : {وَاِتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى} ، فَجَعَلَ الْمَقَامَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَيْتِ.
حضرت جابرؓ سے مرفوعا مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ بیت اللہ تشریف لائے اور رکن کا استلام فرمایا پھر طواف کے تین چکروں میں رمل فر مایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے ، پھر آ پ ﷺ مقام ابراہیم علیہ السلام کی طرف بڑھے اور قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی(وَاِتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى) پھر مقام ابراہیم کو اپنے اور بیت اللہ کے درمیان رکھا ۔
جابر يرفعه ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 365- He who said, “When you are floated, separate two rak'ahs at the shrine”. · Hadith 15258
