مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 765- الرجل يحسن صَلاَتَهُ حَيْثُ يَرَاهُ النَّاسُ. · حديث 8489
8489- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إيَّاكُمْ إيَّاكُمْ وَشِرْكَ السَّرَائِرِ ، قَالُوا : وَمَا شِرْكُ السَّرَائِرِ ؟ قَالَ : أَنْ يَقُومَ أَحَدُكُمْ يُزَيِّنُ صَلاَتَهُ جَاهِدًا لِيَنْظُرَ النَّاسُ إلَيْهِ ، فَذَلِكَ شِرْكُ السَّرَائِرِ.
حضرت محمود بن لبید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ چھپے ہوئے شرک سے بچو، چھپے ہوئے شرک سے بچو۔ لوگوں نے عرض کیا کہ چھپا ہوا شرک کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی آدمی نماز کو اس وجہ سے مزین کرے تاکہ لوگ اسے دیکھیں تو یہ چھپا ہوا شرک ہے ۔
مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 765- A man improves his prayer where people see him. · Hadith 8489
