مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 216- في الوضوء بِالثَّلْجِ. · حديث 1859
1859- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ ، عَنِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ بِالثَّلْجِ ؟ فَقَالَ : يَكْسِرُهُ وَيَغْتَسِلُ وَيَتَوَضَّأُ.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے برف کے پانی سے وضو کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے توڑ کر اس سے غسل اور وضو کر سکتا ہے۔
الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ بِالثَّلْجِ فَقَالَ يَكْسِرُهُ وَيَغْتَسِلُ وَيَتَوَضَّأُ. ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 216- When making ablution with snow · Hadith 1859
