مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 167- مَنْ كَانَ يُرَخِّصُ فِيهِ ، وَلاَ يَرَى فِيهِ وُضُوءًا. · حديث 1474
1474- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ؛ أَنَّهُ أَدْخَلَ أَصَابِعَهُ فِي أَنْفِهِ فَخَرَجَ دَمٌ فَمَسَحَهُ فَصَلَّى ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
حضرت یحیٰ بن سعید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے اپنے ناک میں انگلی داخل کی تو کچھ خون نکل آیا۔ حضرت سعید نے اسے صاف کر دیا اور بغیر وضو کیے نماز پڑھ لی۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 167- He was authorized to do so, and he does not see light. · Hadith 1474
