مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 697- مَنْ قَالَ أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلاَة. · حديث 7854
7854- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي الأَشْهَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَقِيَ رَجُلاً ، فَقَالَ : كَأَنَّك لَسْتَ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ ؟ قَالَ : أَجَلْ ، قَالَ : أَلاَ أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم لَعَلَّك أَنْ تنْتَفِعَ بِهِ ؟ سَمِعْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلاَة ، فَإِنْ كَانَ أَتَمَّهَا وَالأَ قِيلَ لِلْمَلاَئِكَةِ أَكْمِلُوا صَلاَتَهُ مِنْ تَطَوُّعِهِ ، قَالَ الْحَسَنُ : وَسَائِرُ الأَعْمَالِ عَلَى ذَلِكَ.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ایک آدمی کو ملے اور اس سے فرمایا کہ تم اس شہر کے نہیں لگتے۔ اس نے کہا جی ہاں ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایسی حدیث نہ سناؤں جو تمھیں فائدہ دے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا، اگر وہ مکمل نکل آئی تو ٹھیک وگرنہ فرشتوں سے کہا جائے گا اس کی نماز کی کمی کونفلوں سے پورا کر دیا جائے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کے باقی اعمال کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوگا۔
أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا ← أَجَلْ ← كَأَنَّك لَسْتَ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ ← الْحَسَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَقِيَ رَجُلاً ← أَبِي الْأَشْهَبِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 697- Whoever says the first thing for which the worshipers are held accountable. · Hadith 7854
