مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 453- فِي الصَّلاَةِ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ. · حديث 5972
5972- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ : سَاعَةٌ مَا أَتَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ فِيهَا إِلاَّ وَجَدْتُهُ يُصَلِّي ؛ مَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ ، وَكَانَ يَقُولُ : هِيَ سَاعَةُ غَفْلَةٍ.
حضرت عبدالرحمٰن بن اسود کے چچا فرماتےہیں کہ کہ میں مغرب اور عشاء کے درمیان جب بھی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا انہیں نماز پڑھتے دیکھا اور فرمایا کرتے تھے کہ یہ غفلت کا وقت ہے۔
عَمِّہٖ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← لَيْثٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 453- In the prayer between Maghrib and Isha. · Hadith 5972
