مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 26- فِي الْمُحْرِمِ يَغْتَسِلُ ، أَوْ يَغْسِلُ رَأْسَهُ. · حديث 13002
13002- حدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عْن إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : اخْتَلَفَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فِي الْمُحْرِمِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ ، قَالَ : فَأَرْسَلُونِي إلَى أَبِي أَيُّوبَ ، فَأَتَيْتُهُ وَهُوَ بَيْنَ قَرْنَيَ الْبِئْرِ يَغْتَسِلُ ، فَقُلْتُ : إنَّ ابْنَ أُخِيكَ ابْنَ عَبَّاسٍ أَرْسَلَنِي إلَيْكَ يَقُولُ : كَيْفَ رَأَيْتَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ ؟ فَأَخَذَ مِنَ الْمَاءِ فَصَبَّهُ عَلَى رَأْسِهِ ، ثُمَّ أَقْبَلَ وَأَدْبَرَ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَرَجَعْتُ إلَيْهِمَا فَأَخْبَرْتُهُمَا بِقَوْلِهِ ، فَقَالَ الْمِسْوَرُ : لاَ أُخَالِفُكَ أَبَدًا.
حضرت حنین رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور حضرت مسور بن مخر مہ رضی اللہ عنہ کا محرم کا سر دھونے کے متعلق اختلاف ہو گیا ،انہوں نے مجھے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا، میں ان کے پاس آیا تو وہ کنویں پر نہار ہے تھے، میں نے ان سے عرض کیا مجھے آپ کے بھتیجے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے آپ کے پاس بھیجا ہے اور فر مایا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حالت احرام میں کس طرح سر دھو تے ہوئےدیکھا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے پانی لیا اور اس کو اپنے سر پر ڈالا پھر وہ آ گے اور پیچھے ہوئے اورفرمایا: میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حالت احرام میں اس طرح سر دھو تے ہوئےدیکھا، پھر میں ان حضرات کی طرف واپس آیا اوران کوخبر دی جوانہوں نے کہا تھا ،حضرت مسور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا میں اب کبھی بھی آپ رضی اللہ عنہ سے اختلاف نہیں کروں گا۔
فَأَرْسَلُونِي إلَى أَبِي أَيُّوبَ فَأَتَيْتُهُ وَهُوَ بَيْنَ قَرْنَيَ الْبِئْرِ يَغْتَسِلُ فَقُلْتُ ← الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فِي الْمُحْرِمِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ ← اخْتَلَفَ ابْنُ عَبَّاسٍ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 26- In the Muharram, he is washed, or his head washed. · Hadith 13002
