مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 376- فِي الْقَوْمِ يُجَمِّعُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، إِذَا لَمْ يَشْهَدُوهَا ؟. · حديث 5438
5438- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : شَهِدْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ ، وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيّ ، وَزِرًّا ، وَسَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ ، فَذَكَرَ زِرَّ ، وَالتَّيْمِيَّ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ ، ثُمَّ صَلَّوْا الْجُمُعَةَ أَرْبَعًا فِي مَكَانِهِمْ ، وَكَانُوا خَائِفِينَ.
حضرت موسیٰ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت ابراہیم تیمی ، حضرت ابراہیم نخعی ، حضرت زر اور حضرت سلمہ بن کبیل کے ساتھ تھا۔ حضرت زر اور حضرت تیمی نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا تو انہوں نےجمعہ کی چار رکعتیں اسی جگہ پڑھ لیں وہ ( ظالم حجاج بن یوسف ) کے خوف سے چھپے ہوئے تھے۔
شَهِدْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيّ وَزِرًّا وَسَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ ← مُوسَی بْنُ مُسْلِمٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 376- In the people they gather on Friday, when they did not witness them. · Hadith 5438
