مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 158- في الوضوء مِنَ الْمَطَاهِرِ الَّتِي تُوضَعُ لِلْمَسْجِدِ. · حديث 1380
1380- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّهُ صَنَعَ هَذِهِ الْمَطْهَرَةَ ، وَقَدْ عَلِمَ أَنَّهُ يَتَوَضَّأُ مِنْهَا الأَسْوَدُ وَالأَبْيَضُ ، قَالَ : وَكَانَ يَنْسَكِبُ مِنْ وُضُوءِ النَّاسِ فِي جَوْفِهَا ، فَسَأَلْت عَطَاءً ؟ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِهِ.
حضرت عطافرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے مسجد میں وضوکرنے کا ایک حوض بنایا۔ حالانکہ وہ جانتے تھے کہ اس سے ہرکوئی وضو کرے گا ۔ اس برتن میں لوگوں کے وضوکا پانی بھی گرا کرتا تھا۔ حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 158- In ablution from the purification ceremonies that are placed in the mosque. · Hadith 1380
