مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 34- من كره الْهَدِيَّة إلَى الْبَيْتِ وَاخْتَارَ الصَّدَقَةَ عَلَى ذَلِكَ. · حديث 12496
12496- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، أَنَّ امْرَأَةً ، قَالَتْ : كُنْت عِنْدَ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ فَأَتَتْهَا امْرَأَةٌ ، بحُلِيٍّ فَقَالَتْ : إنِّي جِئْت بِهَذَا هَدِيَّةً إلَى الْكَعْبَةِ ، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ : لَوْ أَعْطَيْته فِي سَبِيلِ اللهِ وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ ، إنَّ هَذَا الْبَيْتَ يُعْطَى وَيُنْفَقُ عَلَيْهِ مِنْ مَالِ اللهِ.
حضرت قیس رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت کہتی ہے کہ میں ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھی تو ایک عورت اپنا زیور لے کر آئی اور عرض کیا میں یہ بیت اللہ کے لیے ہد یہ لے کر آئی ہوں ،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا : اگر تو اس کو اللہ کے راستے میں دے دیتی یتیموں اورمسکینوں کو ، ( تو یہ بہتر تھا ) بیشک اس گھر کے لیے اللہ کے خزانوں سے عطااورخرچ کیا جا تا ہے۔
إنِّي جِئْت بِهَذَا هَدِيَّةً إلَى الْكَعْبَةِ ← كُنْت عِنْدَ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ فَأَتَتْهَا امْرَأَةٌ بحُلِيٍّ ← قَيْسٍ أَنَّ امْرَأَةً ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 34- Whoever hates the gift to the home and chooses to give alms to that. · Hadith 12496
