مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 98- فِي الْقَارِنَ إذَا وَاقَعَ ، مَا عَلَيْهِ ؟. · حديث 13546
13546- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يَكُونُ مُحْرِمًا بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ ، وَامْرَأَتُهُ مُحْرِمَةٌ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ فَيَقَعُ عَلَيْهَا ، قَالَ : يَمْضِيَانِ لِحَجِّهِمَا وَلِعُمْرَتِهِمَا ، وَيُهْرِيقُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا دَمًا ، وَعَلَيْهِمَا عُمْرَةٌ وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ ، وَلاَ يَمُرَّانِ بِالْمَكَانِ الَّذِي أَصَابَا فِيهِ مَا أَصَابَا.
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج اور عمرے کا احرام باند ھے اور اس کی بیوی بھی حج وعمرے کا احرام باند ھے اور پھر وہ آ پس میں شرعی ملاقات کر لیں ، آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: وہ دونوں اپنے حج وعمرے کو جاری رکھیں اور ہر ایک پر قربانی لازم ہے اور آئندہ سال حج وعمرہ کی قضاء لازم ہے اور آئندہ سال اس جگہ سے نہ گز ریں جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔
لَيْثٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 98- In the Qur’an, if it is true, what is it? · Hadith 13546
