مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 101 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : إذَا حَمَلْتِ فَأَنْتِ طَالِقٌ. · حديث 18707
18707- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : يَقَعُ عَلَيْهَا عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ مَرَّةً ، ثُمَّ يُمْسِكُ حَتَّى تَطْهُرَ ، فَإِذَا اسْتَبَانَ حَمْلُهَا بَانَتْ.
حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا جب تو حاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو آدمی کو چاہئے کہ ہر طہر میں اس سے جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ دوبارہ حیض آنے کے بعد پاک ہو جائے، جب اس کا حمل ظاہر ہو جائے تو وہ بائنہ ہو جائے گی ۔
قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 101 - What they say to a man says to his wife: If you become pregnant, you are divorced. · Hadith 18707
