مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 68- مَنْ كَانَ إذَا حَاذَى بِالْحَجَرِ نَظَرَ إلَيْهِ فَكَبَّرَ. · حديث 13316
13316- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، قَالَ : خَطَبَنَا رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ ، كَانَ أَمِيرًا عَلَى الْحَجِّ بِمَكَّةَ ، فَقَالَ : أَيُّهَا النَّاسُ ، إِنَّ عُمَرَ كَانَ رَجُلاً شَدِيدًا ، وَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ لَهُ : يَا عُمَرُ ، إنَّكَ رَجُلٌ شَدِيدٌ تُؤْذِي الضَّعِيفَ ، فَإِذَا طُفْتَ بِالْبَيْتِ فَرَأَيْتَ مِنَ الْحَجَرِ خَلْوَةً فَادْنُ مِنْهُ ، وَإِلاَّ فَكَبِّرْ وَهَلِّلْ وَامْضِ.
حضرت ابو یعفور رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خزاعہ کے ایک شخص نے جو حاجیوں پر امیر تھا ہمیں مکہ میں خطبہ دیا اور فرمایا: اے لوگو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ بڑے طاقتوراورمضبوط جسم کے مالک تھے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے عمر رضی اللہ عنہ تو قوی شخص ہے، تو کمزور کو تکلیف پہنچا تا ہے، جب تو بیت اللہ کا طواف کرے اور حجر اسودکو خالی دیکھے تو اس کے قریب ہو جا ( اور اگررش ہو تو ) تکبیر و تہلیل کہہ کر گزر جا۔
أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ عُمَرَ كَانَ رَجُلاً شَدِيدًا وَإِنَّ رَسُولَ اللهِ ← خَطَبَنَا رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ كَانَ أَمِيرًا عَلَى الْحَجِّ بِمَكَّةَ ← اَبِیْ یَعْفُورٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 68- If a person aligns with a stone, he looks at it and grows up. · Hadith 13316
