مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 182- فِي الْخَلُوقِ يُؤْخَذُ مِنَ الْبَيْتِ. · حديث 14105
14105- حدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ؛ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ طِيبِ الْكَعْبَةِ شَيْءٌ يُسْتَشْفَى بِهِ ، وَكَانَ إذَا رَأَى الْخَادِمَ تَأْخُذُ مِنْه قَفَدَهَا قَفْدةً لاَ يَأْلُو أَنْ يُوَجِعَهَا. قَالَ عَطَاءٌ : كَانَ أَحَدُنَا إذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَشْفِيَ بِهِ ، جَاءَ بِطِيبٍ مِنْ عِنْدِهِ يَمْسَحُ بِهِ الْحَجَرَ ، ثُمَّ أَخَذَهُ.
حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ ناپسند کرتے تھے کہ خانہ کعبہ کی خوشبو شفاء کے لیے لی جائے ، اور جب وہ اپنی خادمہ کو ایسا کرتے ہوئےدیکھتے تو اس کی گدی پرطمانچہ رسید کرتے اور اس کی پروا نہ کرتے کہ اس کو تکلیف ہوگی ، عطا رحمتہ اللہ علیہ یہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے اگر کوئی شفاء حاصل کر نا چاہتا تو اپنے پاس سے خوشبولا تا اور اس کوحجراسود پر لگا تا پھر وہاں سے خودکولگا تا۔
عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 182 - He is taken from the house. · Hadith 14105
