مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 58- فِي يَوْمِ عَاشُوراءِ ، أَي يَوْمٍ هُوَ ؟ · حديث 9472
9472- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ بِنْ الجَّرَاح ، عَنْ حَاجِبِ بْن عُمَرَ ، عَنْ الحَكَم بْن الأََعْرَجِ ، قَالَ : انْتَهيتُ إِلى ابْنِ عَبَّاسٍ وَهُو مُتَوسِّدٌ رِدَاءَه فِي زَمزَم ، فَقُلتُ : أَخْبِرنِي عَنْ صَومِ عَاشوراءِ ؟ فَقَالَ : إِذَا رَأَيْتَ هِلالَ الْمُحَرَّم فاعْدُدْ ، وَأَصبِحْ صَائِماً التَاسِع ، قُلْتُ : هَكَذَا كَانَ مُحَمَّدٌ صلى الله عليه وسلم يَصُومَهُ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت حکم بن اعرج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت حاضر ہوا اور زمزم کے کنویں سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ میں نے کہا کہ مجھے عاشوراء کے روزے کے بارے میں بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کہ جب تم محرم کے چاند کو دیکھو تو اس دن کی تیاری شروع کردو۔ پھر نو تاریخ کو روزہ رکھو۔ میں نے کہا کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن روزہ رکھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ، ← حَاجِبِ بْنِ عُمَرَ، ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 58- On the day of Ashura, what day is it? · Hadith 9472
