مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 392- الإِمَامُ يَكُونُ مُسَافِرًا فَيَمُرُّ بِالْمَوْضِعِ. · حديث 5542
5542- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى السُّوَيْدَاءِ مُتَبَدِّيًا ، فَلَمَّا حَضَرَتِ الْجُمُعَةُ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ ، فَجَمَعُوا لَهُ حَصْبَاءَ ، قَالَ : فَقَامَ فَخَطَبَ ، ثُمَّ صَلَّى الْجُمُعَةَ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ قَالَ : الإِمَامُ يُجَمِّعُ حَيْثُ مَا كَانَ.
حضرت صالح بن سعید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے ساتھ مقام سویداء کی طرف گیا ۔ جب جمعہ کا وقت آیا تو مؤذن نے اذان دی ، لوگوں نے ان کے لئے کنکریوں اور سنگریزوں کا جمع کیا۔ انہوں نے خطبہ دیا اور پھر جمعہ کی دو رکعتیں پڑھا ئیں ۔ پھر فرمایا کہ امام جہاں کہیں بھی ہو جمعہ پڑھا ئے گا۔
صالح بن سعيد ← سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 392- The imam is a traveler, and he passes the place. · Hadith 5542
