مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 600- ما يدعا بِهِ فِي قُنُوتِ الْفَجْرِ. · حديث 7100
7100- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ صَلَّيْت خَلْفَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ الْغَدَاةَ ، فَقَالَ : فِي قُنُوتِهِ : اللَّهُمَّ إنَّا نَسْتَعِينُك وَنَسْتَغْفِرُك وَنُثْنِي عَلَيْك الْخَيْرَ ، وَلاَ نَكْفُرُك وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ اللَّهُمَّ إيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَك نُصَلِّي وَنَسْجُدُ وَإِلَيْك نَسْعَى وَنَحْفِدُ نَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَى عَذَابَك إنَّ عَذَابَك بِالْكُفَّارِ مُلْحِقٌ.
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےپیچھے فجر کی نماز پڑھی ، انہوں نے دعائے قنوت میں یہ کلمات کہے (ترجمہ) اے اللہ ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں ، تجھ سے مغفرت مانگتے ہیں ، تیری خیر کی تعریف کرتے ہیں ، تیری ناشکری نہیں کرتے ، جو تیری نافرمانی کرے اسے چھوڑتے ہیں اور اس سے دور ہوتے ہیں۔ اے اللہ ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں، تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں، تیرے آگے سجدہ کرتے ہیں۔ تیری طرف چلتے ہیں، تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں، تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں اور بے شک تیرا عذاب کافروں تک پہنچنے والا ہے۔
فِي قُنُوتِهِ اللَّهُمَّ ← صَلَّيْت خَلْفَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ الْغَدَاةَ ← عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 600- What do you call it in Qunoot al-Fajr? · Hadith 7100
