مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 100- مَا قَالُوا في الرَّجُلِ يُفَطِّرُ للرَّجُلَ. · حديث 9795
9795- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سَالِمٍ ؛ قَالَ : صَنَعَ طَعَامًا فَأَرْسَلَ إلَى سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، فَقَالَ : إنِّي صَائِمٌ ، فَحَدَّثَهُ بِحَدِيثِ سَلْمَانَ ؛ أَنَّهُ فَطَّرَ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، فَأَفْطَرَ.
حضرت شریک فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک مرتبہ کھانا تیار کروایا اور حضرت سعید بن جبیر کی طرف ایک آدمی بھیج کر انہیں بلایا ۔ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ میرا روزہ ہے۔ حضرت سالم نے انہیں حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کی حدیث سنائی کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے ان کے کہتے پر روزہ توڑ دیا تھا۔ اس پر حضرت سعید بن جبیر نے روزہ توڑ دیا۔
بِحَدِيثِ سَلْمَانَ أَنَّهُ فَطَّرَ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَأَفْطَرَ. ← «إِنِّي صَائِمٌ» ← صَنَعَ طَعَامًا فَأَرْسَلَ إلَى سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سَالِمٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 100 - What they said in the man breaks the fast for the man. · Hadith 9795
