مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 63- في رجل جَعَلَ عَلَيْهِ صَوْمَ شَهْرٍ. · حديث 12634
12634- حدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ صَوْمَ شَهْرٍ ، قَالَ : إن سَمَّى شَهْرًا مَعْلُومًا فَلْيَصُمْهُ وَلْيُتَابِعْ ، وَإِذَا لَمْ يُسَمِّ شَهْرًا مَعْلُومًا ، أو لَمْ يَنْوِهِ فَلْيَسْتَقْبِلَ الأَيَّامَ , فَلْيَصُمْ ثَلاَثِينَ يَوْمًا ، وَإِنْ صَامَ عَلَى الْهِلاَلِ , وَأَفْطَرَ عَلَى رُؤْيَتِهِ فَكَانَتْ تِسْعَةً وَعِشْرِينَ يَوْمًا أَجْزَأَهُ ذَلِكَ ، وَإِنْ فَرَّقَ إذًا اسْتَقْبَلَ الأَيَّامَ.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نذر مانے کہ مجھ پر ایک مہینے کے روزے ہیں ، اگر وہ معین مہینے کا نام لے تو اسی مہینے لگا تا ر رکھنا پڑیں گے اوراگر کسی مہینے کا نام نہ لے اور نیت بھی نہ کرے تو مستقل از سرنوتیس دنوں کے روزے رکھےگا ،اوراگروہ روز ہ چاند دیکھ کر رکھے اور چاند دیکھ کر افطار کرے تو انتیس روزے کافی ہو جائیں گے،اگر وہ تفریق کرے تب از سر نور کھنے پڑیں گے۔
الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ صَوْمَ شَهْرٍ ← يُونُسَ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 63- In a man who made him fast for one month. · Hadith 12634
