مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 263- الرجل يصلي بِالْقَوْمِ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ. · حديث 4602
4602- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ أَبِي جَابِرٍ الْبَيَاضِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ ، فَأَعَادَ وَأَعَادُوا.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو حالت جنابت میں نماز پڑھا دی ، اس پر آپ نے بھی دوبارہ نماز پڑھی اور لوگوں نے بھی دوبارہ نماز پڑھی ۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← أَبِي جَابِرٍ الْبَيَاضِيِّ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 263- The man prays in the people when he is not in ablution. · Hadith 4602
