مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 112- فِي الرَّجُلِ يَرْمِي سِتَّ حَصَيَاتٍ ، أَوْ خَمْسًا. · حديث 13613
13613- حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ (1) ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ : مَا أُبَالِي رَمَيْتُ الْجِمَارَ بِسِتٍّ ، أَوْ سَبْعٍ. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : رَمَيْنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ بِسَبْعٍ ، وَفِي الإِسْلاَمِ بِسَبْعٍ.
ابن عمر رضی اللہ عنہ ارشادفرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ میں جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کروں یا سات سے کروں اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشادفرماتے ہیں کہ ہم لوگ جاہلیت میں بھی سات کنکریوں سے رمی کر تے تھے اور اسلام میں بھی سات سے کرتے ہیں۔
مَا أُبَالِي رَمَيْتُ الْجِمَارَ بِسِتٍّ أَوْ سَبْعٍ. ← ابْنِ عُمَرَ:أَنَّہُ ← قَتَادَةَ ← عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 112- In a man, he throws six stones, or five. · Hadith 13613
