مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 597- مَنْ كَانَ لاَ يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ. · حديث 7034
7034- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِي : يَا أَبَتِ ، صَلَّيْتَ خَلْفَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، وَخَلْفَ أَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، فَهَلْ رَأَيْتَ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْنُتُ ؟ فَقَالَ : يَا بُنَيَّ ، هِيَ مُحْدَثَةٌ.
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ اے ابا جان! آپ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے حضرت ابو بکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے پیچھے نماز پڑھی ، کیا آپ نے ان میں سے کسی کو نماز میں قنوت پڑھتے دیکھا ؟ انہوں نے فرمایا کہ اے میرے بیٹے ! یہ ایک نئی چیز ہے۔
يَا بُنَيَّ هِيَ مُحْدَثَةٌ. ← خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ فَهَلْ رَأَيْتَ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْنُتُ ← قُلْتُ لأَبِي يَا أَبَتِ صَلَّيْتَ خَلْفَ النَّبِيِّ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 597- Whoever does not pray at dawn. · Hadith 7034
