مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 830- فِي تَحصِيبِ الْمَسْجِدِ. · حديث 8926
8926- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّ عُمَرَ أَرَادَ أَنْ لاَ يُحَصِّبَ الْمَسْجِدَ ، فَأَشَارَ عَلَيْهِ سُفْيَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الثَّقَفِيُّ ، قَالَ : بَلَى ، يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، فَإِنَّهُ أَغْفَرُ لِلنُّخَامَةِ وَأَوْطَأُ لِلْمَجْلِسِ ، فَقَالَ عُمَرُ : احْصِبُوهُ.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارادہ کیا کہ مسجد میں کنکریاں نہ بچھائی جائیں ۔ حضرت سفیان بن عبداللہ نے انہیں مشورہ دیا کہ اے امیر المومنین ! کنکریاں تھوک کو چھپا دیتی ہیں اور بیٹھنے میں آرام دہ ہیں ۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کنکریاں بچھانے کا حکم صادر فرمایا۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 830- In the calculation of the mosque. · Hadith 8926
