مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 270 - فِي الرَّجُلِ يَقُولُ : إِنْ دَخَلْتِ دَارَ فُلاَنٍ فَأَنْتِ طَالِقٌ ، فَتُهْدَمُ. · حديث 19593
19593- حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ , عَنْ أَبِي الْعَلاَءِ ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : إِنْ دَخَلْت دَارَ فُلاَنٍ فَأَنْتِ طَالِقٌ فَهُدِمَتِ الدَّارُ قَالَ : إذَا هُدِمَتِ الدَّارُ فَلَيْسَ بِطَلاَقٍ وَقَالَ ابْنُ هَاشِمٍ : إذَا كَانَتِ الدَّارُ فِي مِلْكِ الرَّجُلِ فَهُدِمَتْ ، أَوْ كَانَتْ طَرِيقًا فَدَخَلَتْهُ فَقَدْ وَقَعَ عَلَيْهَا الطَّلاَقُ.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعد وہ گھر گر گیا تو کیا حکم ہے ؟انہوں نے فرمایا کہ اگر گھر گرادیا گیا تو طلاق نہیں ہو گی۔حضرت ابو ہاشم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر اس آدمی کا تھا اور یا راستہ بن گیا اور وہ عورت وہاں سے گزری تو اسے طلاق ہو جائے گی۔
إذَا هُدِمَتِ الدَّارُ فَلَيْسَ بِطَلاَقٍ ← لاِمْرَأَتِهِ إِنْ دَخَلْت دَارَ فُلاَنٍ فَأَنْتِ طَالِقٌ فَهُدِمَتِ الدَّارُ ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ ← أَبِي الْعَلَاءِ، ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 270 - In the man he says: If you enter the house of so and so, you are divorced, and it will be destroyed. · Hadith 19593
