مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 210- فِي الْحَلاَلِ يَتَكَلَّمُ فِي التَّلْبِيَةِ. · حديث 14283
14283- حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ ضُبَاعَةَ ابْنَةَ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللِه ، إِنِّي أُرِيدَ الْحَجَّ ، أَفَأَشْتَرِطُ ؟ قَالَ : نَعَمْ اِشْتَرِطِي ، قَالَتْ : كَيْفَ أَقُولُ ؟ قَالَ : قُولِي : لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، مَحِلِّي مِنَ الأَرْضِ حَيْثُ حَبَسْتَنِي.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حج کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں تو کیا میں اس کے لیے کوئی علامت مقرر کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا ہاں مقرر کرلو،انھوں نے عرض کیا کہ میں کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا کہ یوں کہہ:لبيك اللهم لبيت اوراحرام اس جگہ سے باندھ جہاں سے تجھے روکا گیا تھا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ ضُبَاعَةَ ابْنَةَ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَتَتِ النَّبِيَّ فَقَالَتْ ← عِكْرِمَةَ، ← هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 210- Speaking in the crowd, in the meantime. · Hadith 14283
