حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی تو کیا اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ ربیبہ کے درجہ میں ہے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16521
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16522
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16522
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16523
حضرت زید بن ثابت کو قبل از دخول طلاق دینے کی صورت میں عورت کی ماں سے نکاح کو بالکل جائز سمجھتےتھے۔ اور قبل از دخول عورت کے انتقال کی صورت میں اسے مکروہ بتاتے تھے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16523
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16524
بنو بکر بن کناہ کے حضر مسلم بن عویمر فرماتے ہیں کہ میرے والد نے طائف میں ایک عورت سے میری شادی کی۔ ابھی میں نے اس سے جماع نہ کیا تھا کہ اس کی ماں کے خاوند کا انتقال ہوگیا ۔ اس کی ماں ایک مالدار عورت تھیں ۔میرے والد نے مجھ سے کہا کہاگر تم اس کی ماں سے شادی کر لو تو بہتر ہے۔ میں نے کہا وہ تو ٹھیک ہے لیکن میں نے اس کی بیٹی سے نکاح کر لیا ہےپھر اس بارے میں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم اس سے نکاح کر لو۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نکاح نہ کرو ۔ پھر ابو عویمر نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر ایک خط لکھا جس میں حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی رائے درج کی اور اس بارے میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی رائے معلوم کی۔ حضرت معاویہ نے انہیں خط میں لکھا کہ جو چیز اللہ نے حلال کی ہے میں اسے حرام نہیں کر تا اور جو حرام کی ہے میں اسے حلال نہیں کرتا ۔ آپ کے پاس اور بھی بہت سی عورتیں ہیں ۔ پھر انہوں نے نہ مجھے منع کیا اور نہ اجازت دی۔ پھر میرے والد نے اس خیال کو چھوڑ دیا اور ہم نے اس سے نکاح نہ کیا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16524
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16525
حضرت ابو عمر و شیبانی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فتویٰ دیا کہ کسی آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو طلاق دی یا مرگیا تو وہ عورت کی ماں سے شادی کر سکتا ہے۔پھر جب وہ مدینہ آئے تو انہوں نے اپنے فتویٰ سے رجوع کر لیا اور لوگوں کو ایسا کرنے سے منع کیا۔ حالانکہ عورتوں کی شادی کے بعد بچے بھی ہو چکے تھے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16525
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16526
حضرت مسروق قرآن مجید کی آیت ( امھات نسائکم ) کے بارے میں لکھتے فرماتے ہیں کہ جس چیز کو اللہ نے مبہم رکھا ہے اسے مبہم رہنے دو اور جسے وضاحت سےبیان کیا ہےاس کی اتباع کرو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16526
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16527
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16527
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16528
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے شادی کی، پھر اسے دیکھے اور جماع کئے بغیر اسے طلاق دے دی تو کیا وہ اس کی ماں سے شادی کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16528
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16529
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16529
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16530
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اس بات کو نا پسند خیال فرماتے تھے کہ آدمی کسی ایسی عورت کی ماں سے شادی کرے جس کا دخول سے پہلے انتقال ہو جائے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16530
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16531
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نجیح سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے دخول کئے بغیر اسے طلاق دے دے تو کیا اس کی ماں سے شادی کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت عطاء کو اس سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16531
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 52- الرجل يتزوج الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَلَهٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا. · حديث 16532
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 52 - A man marries a woman, then divorces her, before he enters into her, as a god, to marry her mother. · Hadith 16532