مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 220 - فِيَ الرَّجُلِ وَالمَرْأَةِ يَخْتَلِفَانِ فِيَ العَاجِلِ مِنَ المَهْرِ. · حديث 17781
17781- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى قَالَ : سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى عَاجِلٍ أَوْ آجِلٍ فَدَخَلَ بِهَا فَادَّعَتْ أنَّهُ لَمْ يَِبَِرأ إِلِيْهَا مِنَ العَاجِلِ فَقَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُوْلُ : المَخْرَجُ عَلَيْهَا فِيَ العَاجِلِ ، أَنَّهُ بَقِيَ عَلَيْهِ كَذَا وكَذَا وَدُخُوْلُهُ عَلَيْهَا أَبْرَأَهُ.
حضرت عبدا لا علی رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے عورت سے عاجل اور آجل مہر کے عوض نکاح کیا ، آدمی نے عورت سے شرعی ملاقات بھی کی لیکن عورت نے یہ دعوی کر دیا کہ اس بے ابھی عاجل مہر ادا نہیں کیا ۔تو حضرت عبدالاعلی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ سعید رحمۃ اللہ علیہ نے قتادہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں بیان کیا ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ عاجل میں عورت کے لئے مہر کے نکالے جانے کی صورت یہ ہے کہ مرد پر اتنا مہر باقی رہ گیا ہے اور مرد کا عورت سے دخول کرنا عاجل سے بری ہو نا ہے ۔
سُئِلَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 220 - In men and women they differ sooner than dowry. · Hadith 17781
