مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 46- فِي الْحُلِّي. · حديث 10256
10256- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ؛ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ أَتَتَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَفِي أَيْدِيهِمَا أَسْوِرَةٌ مِنَ الذَّهَبِ ، فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَتُحِبَّانِ أَنْ يُسَوِّرَكُمَا رَبُّكُمَا بِأَسْوِرَةٍ مِنْ نَارٍ ؟ قَالَتَا : لاَ ، قَالَ : فَأَدِّيَا حَقَّ هَذَا فِي أَيْدِيكُمَا.
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پاس دو عورتیں آئیں ان کے ہاتھوں میں سونے کے کنگن تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان سے فرمای:کیا تم پسند کرتی ہو کہ اللہ تعالی ( قیامت کے دن) تمہیں آگ کے کنگن پہنائے ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ پھر جو تم نے اپنے ہاتھوں میں پہن رکھا ہے ، اس کا حق ( زکوۃ )ادا کرو۔
فَأَدِّيَا حَقَّ هَذَا فِي أَيْدِيكُمَا. ← لَهُمَا رَسُولُ اللهِ أَتُحِبَّانِ أَنْ يُسَوِّرَكُمَا رَبُّكُمَا بِأَسْوِرَةٍ مِنْ نَارٍ قَالَتَا لاَ ← جَدِّهِ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ أَتَتَا النَّبِيَّ وَفِي أَيْدِيهِمَا أَسْوِرَةٌ مِنَ الذَّهَبِ ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← حجاج، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 46- In the jewelry · Hadith 10256
