مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 780- في الرجل يُدْرِكُ الإِمَام وَهُوَ جَالِسٌ. · حديث 8622
8622- حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَنْتَهِي إلَى الْقَوْمِ وَهُمْ جُلُوسٌ فَيُكَبِّرُ ثُمَّ يَجْلِسُ ؟ فَقَالاَ : إذَا قَامَ اعْتَدَّ بِتِلْكَ التَّكْبِيرَةِ.
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت کے ساتھ اس حال میں شریک ہو کہ قعدہ میں بیٹھے ہوں تو کیا وہ تکبیر کہہ کر بیٹھ جائے ؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب وہ کھڑا ہو تو وہ اس تکبیر کو شمار کرے گا۔
إذَا قَامَ اعْتَدَّ بِتِلْكَ التَّكْبِيرَةِ. ← الرَّجُلِ يَنْتَهِي إلَى الْقَوْمِ وَهُمْ جُلُوسٌ فَيُكَبِّرُ ثُمَّ يَجْلِسُ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 780- When a man is aware of the imam when he is sitting · Hadith 8622
