مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 299- من كره أَنْ يُشَبِّكَ الأَصَابِعَ فِي الصَّلاَة فِي الْمَسْجِدِ. · حديث 4859
4859- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ مَوْلًى لأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ؛ أَنَّهُ كَانَ مَعَ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَهُوَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم جَالِسٌ ، قَالَ : فَدَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْمَسْجِدَ فَرَأَى رَجُلاً جَالِسًا وَسَطَ الْمَسْجِدِ مُشَبِّكًا أَصَابِعَهُ يُحَدِّثُ نَفْسِهِ ، قَالَ : فَأَوْمَأَ إلَيْهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يَفْطِنْ ، فَالْتَفَتَ إلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، فَقَالَ : إذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلاَ يُشَبِّكَنَّ بَيْنَ أَصَابِعِهِ ، فَإِنَّ التَّشْبِيكَ مِنَ الشَّيْطَانِ ، وَإِنَّ أَحَدَكُمْ لاَ يَزَالُ فِي صَلاَةٍ مَا دَامَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْهُ.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ آپ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک آدمی کو دیکھا جو مسجد کے درمیان بیٹھ اہوا انگلیوں کو چٹخارہا تھا اور اپنے آپ سے باتے کر رہا تھا۔ آپ نے اشارے سے اسے منع کیا لیکن وہ نہ سمجھا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنی انگلیوں کو نہ چٹخائے ۔ کیونکہ انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنا شیطان کی طرف سے ہے ۔ تم اس وقت نماز میں ہوتے ہو۔ جب تک مسجد میں ہوتے ہو۔
مولى لأبي سعيد الخدري ← عَمِّہٖ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 299. Whoever hates fingers becoming entangled in the prayer room in the mosque. · Hadith 4859
