مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 262 - مَا قَالُوا فِي الْجَارِيَةِ تُشَوَّفُ وَيُطَافُ بِهَا. · حديث 17959
17959- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْيَامِيِّ , عَنْ عَمَّارِ بْنِ عِمْرَانَ رَجُلٍ مِنْ زَيْدِ اللهِ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ , عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا شَوَّفَتْ جَارِيَةً وَطَافَتْ بِهَا وَقَالَتْ : لَعَلَّنَا نَتَصَيد بِهَا شَبَابَ قُرَيْشٍ.
بنو زید اللہ کی ایک خاتون بیان کرتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک باندی کو بناؤ سنگھار کر کے اس کے ساتھ باہر آئیں اور فرمایا کہ اس کے ذریعے ہم قریش کے نوجوانوں کا شکار کریں گے ۔(مراد یہ تھی کہ بچی کی خوبصورتی اور بناؤ سنگھار اس کے رشتہ ازدواج میں آسانی کا باعث بن سکتا ہے ۔ راویہ کے مجہول ہونے کی بناء پر یہ روایت ضعیف ہے )
عَائِشَةَ أَنَّهَا شَوَّفَتْ جَارِيَةً وَطَافَتْ بِهَا وَقَالَتْ لَعَلَّنَا نَتَصَيد بِهَا شَبَابَ قُرَيْشٍ. ← امْرَأَةٍ مِنْهُمْ ← عَمَّارِ بْنِ عِمْرَانَ رَجُلٍ مِنْ زَيْدِ اللهِ ← الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْيَامِيِّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 262 - What they said in the maid is pessimistic and circulated. · Hadith 17959
