مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 69- فِي إِعْطَاءِ الدِّرْهَمِ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ. · حديث 10469
10469- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ عَوْفٍ، قَالَ : سَمِعْتُ كِتَابَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ يُقْرَأُ إلَى عَدِيٍّ بِالْبَصْرَةِ : يُؤْخَذُ مِنْ أَهْلِ الدِّيوَانِ مِنْ أَعْطِيَّاتِهِمْ ، عَنْ كُلِّ إنْسَانٍ نِصْفُ دِرْهَمٍ.
حضرت عوف رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے بصرہ میں حضرت عدی رحمۃ اللہ علیہ کی جانب (خط ) بھیجا تو جب وہ پڑھا گیا تو میں نے سنا اس میں تحریر تھا کہ : اہل دیوان سے ان عطایا ،( بخشش ، صدقۃالفطر ) سے ہر شخص سے درہم وصول کریں گے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 69- In giving dirhams in zakat al-Fitr. · Hadith 10469
