مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 104- مَنْ قَالَ اغْسِلْ مِنْ ثَوْبِكَ مَوْضِعَ أَثَرِهِ. · حديث 918
918- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونَ ، قَالَ : سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الثَّوْبِ يُصِيبُهُ الْمَنِيُّ ، أَيَغْسِلُهُ أَوْ يَغْسِلُ الثَوْبَ كُلَّهُ ؟ قَالَ سُلَيْمَانُ : قَالَتْ عَائِشَةُ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصِيبُ ثَوْبَهُ فَيَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِهِ ، ثُمَّ يَخْرُجُ فِي ثَوْبِهِ إلَى الصَّلاَةِ ، وَأَنَا أَرَى أَثَرَ الْغَسْلِ فِيهِ.
حضرت عمرو بن میمون رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے پوچھا کہ اگر کپڑے کومنی لگ جائے تومنی کی جگہ کو دھونا ہے یا سارے کپڑے کو دھونا ہے ۔ فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پراگرمنی لگ جاتی تو کپڑے سےمنی کی جگہ دھو لیتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے ، جب کہ مجھے کپڑوں میں دھونے کا نشان نظر آ رہا ہوتا تھا۔
عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 104- Whoever says wash away from your garment the object of its effect. · Hadith 918
