مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 426- من كان يَقُولُ : إذَا جُعِلَ عَلَيْهِ بَدَنَةٌ نَحَرَهَا بِمَكَّةَ. · حديث 15635
15635- حَدَّثَنَا عَبْدَةَ , عَنْ وِقَاءِ بْنِ إيَاسٍ , عَنْ قُرَيْشٍ , عَنْ صَعْصَعَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلاً سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ ، فَقَالَ : حَلَفْت ، أَوْ جُعِلَتْ عَلَيَّ بَدَنَةٌ ، أَنْحَرُهَا بِأَرْضِ الَّتِي أَنَا بِهَا ؟ فَقَالَ : لاَ تَنْحَرُهَا دُونَ مَحَلِّ الْبُدْنِ ، فَقَالَ : الرَّجُلُ : إنَّمَا قُلْتُ أَنْحَرُهَا بِأَرْضِ الَّتِي أَنَا بِهَا ؟ فَأَبَى عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، فَقَالَ : مَنْ شَاءَ زَيَّنَ لَهُ الشَّيْطَانُ.
ایک شخص نے حضرت ابن عمرؓ سے دریافت کیا کہ میں نے قسم اٹھائی یا اپنے اوپر اونٹ کی قربانی کو لازم کیا کیا میں اس کو اس زمین پر ذبح کر لوں جہاں میں ہوں؟ فرمایا نہیں، اونٹ کے محل کے علاوہ اس کو ذبح نہ کرو، اس شخص نے عرض کیا کہ میں نے کہا تھا کہ جس جگہ میں ہو ں وہیں پر ذبح کروں گا؟ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا کہ شیطان جس کےلئے چاہتا ہے مزین کر دیتاہے۔
مَنْ شَاءَ زَيَّنَ لَهُ الشَّيْطَانُ. ← بِهَا فَأَبَى عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ← الرَّجُلُ إنَّمَا قُلْتُ أَنْحَرُهَا بِأَرْضِ الَّتِي ← لاَ تَنْحَرُهَا دُونَ مَحَلِّ الْبُدْنِ ← بِهَا ← حَلَفْت أَوْ جُعِلَتْ عَلَيَّ بَدَنَةٌ أَنْحَرُهَا بِأَرْضِ الَّتِي ← رجلا سأل ابن عمر ← صَعْصَعَةَ ← قُرَيْشٍ ← وِقَاءَ بْنِ إيَاسٍ ← عَبْدَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 426- Who would say: If he was put a fat on him, he would put it in Mecca. · Hadith 15635
