مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 123- ما يستحب أَنْ يُعَلَّمَهُ الصَّبِيُّ أَوَّلَ مَا يَتَعَلَّمُ. · حديث 3517
3517- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ : كَانَ الْغُلاَمُ إذَا أَفْصَحَ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَلَّمَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم هَذِهِ الآيَةَ سَبْعَ مَرَّاتٍ : {الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ}.
حضرت عمر و بن شعیب کہتے ہیں کہ بنوعبد المطلب میں جب کوئی بچہ بولنے لگتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اسے سات مرتبہ یہ آیت سکھاتے (ترجمہ ) تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی کوئی اولا دنہیں ،اور بادشاہت میں اس کا کوئی شریک بھی نہیں ہے ۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 123- What a boy desires to teach him is the first thing he learns. · Hadith 3517
