مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 2- باب فيما يَفْتَتِحُ بِهِ الصَّلاَةَ. · حديث 2402
2402- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ افْتَتَحَ الصَّلاَةَ فَكَبَّرَ ، ثُمَّ قَالَ : سُبْحَانَك اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، وَتَبَارَكَ اسْمُك وَتَعَالَى جَدُّك ، وَلاَ إلَهَ غَيْرُك.
حضرت اسود بن یز ید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کود یکھا کہ انہوں نے نمازشروع کرتے ہوئےاللہ اکبر کہا۔ پھر یہ کلمات کہے (ترجمہ ) اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے ۔ تیرا نام با برکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔
سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ ← رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ افْتَتَحَ الصَّلاَةَ فَكَبَّرَ ثُمَّ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ← أَبِي وَائِلٍ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 2- Chapter as to open the prayer. · Hadith 2402
