مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 118- في المرأة كم يُدْخِلُهَا قَبْرَهَا وَمَنْ يَلِيهَا. · حديث 11770
11770- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ أَوْصَتْ عَائِشَةُ ، فَقَالَتْ : إذَا سَوَّى عَلَيَّ ذَكْوَانُ قَبْرِي فَهُوَ حُرٌّ أَرَادَتْ أَنْ يَدْخُلَ قَبْرَهَا وكان ذَكْوَانُ قَدْ دَخَلَ قَبْرَهَا وَهُوَ مَمْلُوكٌ.
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ نے وصیت فرمائی تھی کہ جس وقت ذکوان میری قبر برابر کردے اس وقت وہ آزاد ہے،انہوں نے ارادہ کیا تھا کہ ذکوان کو قبر میں اتارے ،(ان کی وفات کے بعد )حضرت ذکوان نے ان کو قبر میں اتارا اور اس وقت وہ غلام تھے۔
أَوْصَتْ عَائِشَةُ ← حَفْصَةَ، ← عَاصِمٍ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 118 - In a woman how much her grave and whoever enters it. · Hadith 11770
