مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 121- مَنْ رَخَّصَ أَنْ تُدْخَلَ مَكَّةُ بِغَيْرِ إحْرَامٍ. · حديث 13700
13700- حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّهُ أَقَامَ بِمَكَّةَ ، ثُمَّ خَرَجَ يُرِيدُ الْمَدِينَةَ ، حَتَّى إذَا كَانَ بِقَدِيدٍ بَلَغَهُ أَنَّ جَيْشًا مِنْ جُيُوشِ الْفِتْنَةِ دَخَلُوا الْمَدِينَةَ ، فَكَرِهَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِمْ ، فَرَجَعَ إلَى مَكَّةَ فَدَخَلَهَا بِغَيْرِ إحْرَامٍ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ میں مقیم تھے پھر آپ مدینہ منورہ جانے کی نیت سے مکہ سے نکلے ، جب مقام قد ید پر پہنچے تو آپ کو خبرملی کہ مد ینہ فتنہ پھیلانے والالشکر داخل ہوا ہے ، تو آپ نے مدینہ منورہ ان کے پاس جانے کو ناپسند کیا اور آپ بغیر احرام مکہ میں داخل ہو گئے ۔
نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 121- Whoever is permitted to enter the Makkah without ihram. · Hadith 13700
