مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 279 - فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ إلَى سَنَةٍ. · حديث 19626
19626- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّاء , عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : إِنْ قَرُبْتُك سَنَةً فَأَنْتِ طَالِقٌ ، قَالَ : إِنْ قَرَبَهَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ طَالِقٌ ثَلاَثًا , وَإِنْ تَرَكَهَا حَتَّى تَمْضِيَ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ , فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ بِوَاحِدَةٍ , وَيَتَزَوَّجُهَا إِنْ شَاءَ , وَلاَ يَقْرَبُهَا حَتَّى تَمْضِيَ السَّنَةُ.
حضرت جابر بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں ایک سال تک تیرے قریب آیا تو تجھے طلاق ہے ۔پھر اگر چار مہینے پورے ہونے سے پہلے وہ اس کے قریب آیا تو اسے تین طلاقیں ہو جائیں گیں ۔اور اگر اسے چھوڑے رکھا یہاں تک کہ چار مہینے گزر گئے تو عورت ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہو جائے گی اور آدمی اگر چاہے تو اس سے نکاح کرلے لیکن پورا سال اس کے قریب نہ جائے۔
لاِمْرَأَتِهِ إِنْ قَرُبْتُك سَنَةً فَأَنْتِ طَالِقٌ ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ فِي رَجُلٍ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 279 - In a man he says to his wife: You are divorced for a year. · Hadith 19626
